پاکستان بمقابلہ نمیبیا - نمیبیا کو شکست دیکر پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

نمیبیا پاکستان بمقابلہ نمیبیا کیخلاف

نمیبیا پاکستان بمقابلہ ٹی ٹوئنٹی

نمیبیا کے اسسٹنٹ کوچ کا پاکستان کو شکریہ

نمیبیا پاکستان بمقابلہ پاکستان کا

نمیبیا پاکستان بمقابلہ ٹی 20

نمیبیا پاکستان بمقابلہ بابر اعظم

پاکستان کا نمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

نمیبیا پاکستان بمقابلہ گرین شرٹس

Masaafer News: گرین شرٹس پہلی بار ٹی 20 میں نمیبیا سے مدمقابل

نمیبیا پاکستان بمقابلہ نمیبیا کیخلاف

نمیبیا پاکستان بمقابلہ انگلینڈ گروپ

’کئی نمیبین بلے باز تو پہلی بار اس رفتار کا سامنا کر رہے تھے‘

نمیبیا پاکستان بمقابلہ پاکستان کا

نمیبیا پاکستان بمقابلہ ٹی 20

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوینٹی تاریخ کیا بتاتی ہے؟

ابوظبی میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم نے وننگ کمبینیشن برقرار رکھتے ہوئے کوئی تبدیلی نہیں کی۔ ٹاس کے موقع پر بابر اعظم نے بیٹنگ کرنے کے فیصلے کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے بلے بازوں کو آزمانا چاہتے ہیں۔ یاد رہے کہ اس میچ میں فتح کے ساتھ پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلے گی۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اب تک ناقابلِ شکست ہے، جہاں یہ اپنے ابتدائی تینوں میچز میں کامیاب ہوچکی ہے۔ پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے عبرتناک شکست سے دوچار کیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے پھر تیسرے میچ میں افغانستان کو 4 وکٹوں سے زیر کیا تھا۔ Adsence Ads 300X250.

  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو باآسانی 45 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی، لیکن نمیبیا کو ایونٹ سے باہر کر دیا۔ لیکن پھر بھی نمیبیا کے اسسٹنٹ کوچ ایلبی مورکل نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔ ایلبی مورکل نے ٹوئٹ کے ذریعے پاکستانی ٹیم کا جیت کے بعد ان کے ڈریسنگ روم میں آکر کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے پاکستانی کھلاڑیوں کے ڈریسنگ روم میں آنے ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ نمیبیا نے پاکستان کے خلاف کھیل کر بہت انجوائے کیا۔ Thank you for making some time to visit our change room.

  • کسی کا کیا خوب شعر ہے کہ چڑھتے نہیں اب میری نظر میں مہ و خورشید دیکھا تجھے کیا میں نے کہ اِترا گئیں آنکھیں ٹی20 ورلڈ کپ 2021ء کے آغاز ہی میں پاکستان کے دو شاندار میچ اور جاندار فتوحات دیکھنے کے بعد تو ہمیں کوئی مقابلہ نہیں بھا رہا۔ لیکن یاد رکھیں کہ جو بھی میچ ہو رہے ہیں، ان کے اثرات نہ صرف دیگر ٹیموں بلکہ خود پاکستان پر بھی پڑنے والے ہیں، اس لیے ہر، ہر مقابلہ اپنی جگہ اہمیت کا حامل ہے۔ انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش بدھ کو ورلڈ کپ میں دو میچ کھیلے گئے۔ پہلا مقابلہ گروپ 1 میں کے درمیان کھیلا گیا اور اس میچ کی ایک تاریخی اہمیت بھی تھی کہ دونوں ٹیموں کے مابین یہ پہلا ٹی20 انٹرنیشنل میچ تھا۔ جی ہاں! بتائیں شائقینِ کرکٹ کہاں ہیں؟ خیال رہے کہ پاکستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت میں تیزی دکھائی نہیں دی جبکہ میچ کے لیے سو فیصد تماشائیوں کو گراؤنڈ میں آ نے کی اجازت ہے۔.

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ کس ٹیم سے ہوگا؟

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل 3 فتوحات سمیٹنے والی پاکستان ٹیم نے چوتھے میچ کے لیے بھرپور پریکٹس سیشن کیا، حسن علی پریکٹس کے دوران خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔ مسلسل تین فتوحات کے بعد 2 دن آرام کیا لیکن آج کھلاڑیوں نے بھرپور کام کیا اور آئی سی سی اکیڈمی میں پاکستانی ٹیم نے فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔.

  • پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ کے حوالے سے بہت زرخیز ممالک ہیں۔ یہاں سے کئی عظیم کھلاڑیوں نے جنم لیا۔ اس کے باوجود دونوں کا شمار ہمیشہ غیر مستقل مزاج ٹیموں میں ہوتا رہا ہے۔ جیتنے پر آئیں تو فیورٹ نہ ہونے کے باوجود بڑے سے بڑا ایونٹ اپنے نام کر لیں مگر اگلے ہی لمحے درجہ بندی میں سب سے آخر درجے کی ٹیم کے سامنے بھی بے بس نظر آئیں۔ گویا پل میں تولا اور پل میں ماشا۔ تاہم موجودہ صورتحال کا جائزہ لیں تو گرین ٹیم قدر مضبوط جبکہ کیریبئن دستہ کی حالت خاصی پتلی ہو چکی ہے۔ یقین ہی نہیں آتا کہ ماضی کی کالی آندھی یوں پیروں کی دھول بن جائے گی۔ گرین ٹیم اور کیریبئن دستے کے مابین معرکوں کی تاریخ بہت طویل ہے مگر چونکہ اس وقت دونوں کے مابین ٹی20 سیریز جاری ہے تو اسی لیے تاریخ کے تناظر میں اسی فارمیٹ کے معرکوں کا جائزہ لیتے ہیں۔ مجموعی کارکردگی تین میچوں کی رواں سیریز سے پہلے پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹی20 فارمیٹ میں اب تک 11 مرتبہ ٹکرا چکے ہیں جن میں جیت کا پلڑا پاکستان کے حق میں رہا ہے۔ 11 میچز میں پاکستان نے 8 میں کامیابی حاصل کی جبکہ ویسٹ انڈیز کو صرف 3 میں فتح نصیب ہوئی۔ دونوں کے درمیان پہلا مقابلہ 2011 میں ویسٹ انڈیز میں ہی ہوا اور 7 رنز سے میزبان ٹیم ہی کامیاب رہی ۔ آخری ٹکراؤ کی میزبان بھی ویسٹ انڈیز نے ہی گزشتہ سال کی مگر اس مرتبہ پاکستان 7 وکٹوں سے کامیاب رہا۔ بڑی کامیابیاں دونوں ٹیموں کے درمیان معرکوں میں اب تک 166 رنز سب سے بڑا ہدف ہے جو 2014، ڈھاکہ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو دیا تھا۔ یہ وہی ایونٹ ہے کہ جس میں پاکستان اپنے کم ترین رنز یعنی 82 رنز پر آؤٹ ہوا۔ اگر فتوحات کے مارجن کی بات کریں تو رنز کے اعتبار سے ویسٹ انڈیز آگے ہے جس نے 2014 میں 84 رنز سے شکست دی تھی اور وکٹوں کے اعتبار سے پاکستان آگے رہا جس نے 2016 میں 9 وکٹوں سے کامیابی سمیٹی تھی۔ انفرادی کارکردگیاں دونوں ممالک کے مابین مقابلوں میں انفرادی کارکردگی کی بات کریں تو بلے بازی میں 238 رنز کے ساتھ بابر اعظم سرفہرست ہیں جس کے ایک میچ میں سب سے بہتر 55 رنز تھے، جبکہ ویسٹ انڈیز کی جانب سے سیموئیل 188 رنز کے ساتھ سب سے آگے ہیں، تاہم گیندبازی میں ویسٹ سیموئیل بدری 13 وکٹوں کے ساتھ نمایاں ہیں جبکہ پاکستان کی جانب سے عماد وسیم نے 11 وکٹیں سمیٹ رکھی ہیں۔ یاد رہے رواں ماہ سے شروع ہونے والی ہو چکا ہے جس کے نتائج نے تمام ریکارڈ کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔ پاکستان نے 203 رنز بنا کر سب سے بڑا ہدف اپنے نام کر لیا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز صرف 60 رنز آؤٹ ہو کر تاریخ میں کم ترین کی اننگ کھیل چکا ہے اور اسی طرح اسی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جو کہ مارجن کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح بن چکی ہے۔.

  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو باآسانی 45 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ نمیبیا کی ٹیم پاکستان کی جانب سے دیا گیا 190 رنز ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا سکی۔ پاکستان کے بولرز اوس کے باوجود اچھی بولنگ کا مظاہرہ کیا اور نمیبیا کے بیٹرز کو کھل کر بیٹنگ کرنے سے روکے رکھا۔ قومی ٹیم کی جانب سے حسن، شاداب، عماد اور حارث نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ پاکستان کی اننگز ابوظہبی کے میدان میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور محمد رضوان کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی کی 5 ویں 100 رنز کی شراکت داری قائم کر ڈالی۔ دونوں بیٹرز نے اننگز کے ابتدائی اوورز میں محتاط بیٹنگ کی اور 10 اوورز میں 60 رنز بنائے۔ اس کے بعد بابراعظم اور رضوان نے جارحانہ انداز اپنایا۔ بابراعظم نے بطور کپتان اپنے کیریئر کی 14 ویں نصف سنچری اسکور کی۔ بابر 70 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ رضوان نے بھی ابتدائی اوور سست کھیلنے کے بعد جارحانہ بیٹنگ کی اور اپنے کیرئیر کی 9 ویں نصف سنچری بنائی۔ بابر کے آؤٹ ہونے کے بعد فخر زمان کو بھیجا گیا تاہم ان کا سفر 5 گیندوں تک محدود رہا۔ فخر آؤٹ ہوئے تو محمد حفیظ وکٹ پر آئے اور انہوں نے 200 کے اسٹرائیک ریٹ سے کی 32 رنز باری کھیلی۔ اس دوران محمد رضوان کے بلے سے خوب رنز اگلے اور انہوں نے 50 گیندوں پر 4 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 79 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ نمیبیا کی جانب سے ڈیوڈ ویزے اور جان فرائے لنک نے ایک ،ایک وکٹ حاصل کی۔ ٹاس و ٹیم ٹاس جیتنے کے بعد بابراعظم نے کہا کہ وہ پہلے بیٹنگ کر کے بیٹرز کو آزمانا چاہتے ہیں۔ ٹیم کا مورال بلند ہے۔ انہوں نے کہا کہ نمیبیا کے خلاف قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، ہم میچ وننگ ٹیم کے ساتھ ہی اس میچ میں جائیں گے۔ اس موقع پر نمیبیا کے کپتان نے کہا کہ وہ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ہی کرتے، دوسری اننگز میں اوس کا فائدہ اٹھائیں گے۔ پوائنٹس ٹیبل.

    Related articles



2022 deregimezmoi.fr